: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،2جنوری(ایجنسی) پریمیئر بےٹمٹن لیگ کا آغاز آج سے ممبئی میں ہو ر ہا ہے- ابتدائی میچ میں ممبئی راکٹس Mumbai Rockets کا سامنا سائنا نہوال کی Awadhe Warriors سے ہوگا. دو سال کے وقفے کے بعد اس
لیگ کو نئے نام کے ساتھ دوبارہ شروع کیا گیا ہے. ممبئی کے علاوہ مقابلہ میں پانچ اور ٹیم حصہ لے رہی ہے. اس کھیل میں 10 لاکھ کی انعامی رقم رکھی گئی ہے.